صحت بخش غذا، صحت مند معاشرہ تشکیل دے گی،ڈاکٹر سروش لودھی
غذائی معاملات کو ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا وقت کی ضرورت ہے، آغا فخر درّانی
بدھ 1 مئی 2024 22:59
(جاری ہے)
مزید کہا کہ صحت بخش غذا، صحت مند معاشرہ تشکیل دے گی۔
ان کا مزیدکہنا تھا کہ غذائی معاملات پر تحقیق کی جانب توجہ کی اشد ضرورت ہے۔ صدر پاکستان سوسائیٹی آف مائیکرو بیالوجی ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی نے بحیثیت کی نوٹ اسپیکر شرکت کی، ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد غذا کی صحت سے متعلق آگہی دینا ہے۔ نوجوان اپنے تعلیمی اداروں سے سیکھیں تاکہ معاشرے میں آگہی و اطلاق کا مرحلہ شروع ہو۔مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین نے خطاب کرتے ہوئے این ای ڈی کے شعبہ فوڈ انجینئرنگ کی کاوشوں کو سراہا۔ ان کا کہنا تھاکہ سندھ فوڈ اتھارٹی نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ حفظان صحت کے ا ٴْصولوں پر سمجھوتہ نہ کیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم جامعات کے ساتھ مل کر تحقیقی لیبارٹریز بنا رہے ہیں تاکہ اساتذہ کی رہنمائی میں غذائی معاملات کی آگہی طالب علموں تک ہو۔ این ای ڈی ٹیکنالوجی کی دنیا کا منفرد نام ہے غذائی معاملات کو ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جامعہ کی ترجمان کے مطابق اس کانفرنس میں 22 مقالہ جات پڑھے گئے جب کہ چیئرمین شعبہ فوڈ ڈاکٹر ظہور اعوان نے ملکی اور غیر ملکی ماہرین کا آمد پر شکریہ ادا کیا اور سوینیرز بھی پیش کیے گئے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنرسندھ سے فرانس کے قونصل جنرل کی ملاقات، تجارت کے فروغ سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
گورنرسندھ کی فرانسیسی قونصل خانے کی تقریب میں شرکت
کل جامعہ کراچی میں انٹرنیشنل بائیوڈائیورسٹی ڈے کی تقریب ہو گی
جامعہ کراچی: جعلی مارکس شیٹ جمع کرانے کی بناء پر شعبہ باٹنی کی طالبہ کاداخلہ منسوخ
جامعہ کراچی: سالانہ جلسہ تقسیم اسنادمیں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع*
42 فیصد بلڈ پریشرمیں مبتلا افراد دوائیں استعمال نہیں کرتے، طبی ماہرین
دورہ ترکی کی تاثراتی تقریب جمعرات کو قباء آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی
صحافی کو تحفظ اور حملے میں ملوث ملزمان کو عبرتناک سزا دی جائے،جماعت اسلامی سندھ
حصول علم کیلئے طالب علم اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں ،ڈاکٹر فواد احمد
یہ تبدیلی ملک کواستحکام ، جوابدہی، اورموثرقیادت فراہم کرسکتی ہے، فرازالرحمان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے میوزیم کے عالمی دن پر تقریب منعقد ہوئی
پاکستان کے پہلے ا سمارٹ بیٹا ای ٹی ایف ’’ جے ایس مومنٹم فیکٹر ای ٹی ایف ‘‘کی شاندار کامیابی کا اعلان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
-
پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر