ق* قرآن پاک کی بے حرمتی مسلم حکمرانوں کی حمیت پر سوالیہ نشان ہے،پیر ارشدکاظمی
ی* ملک میں مقام مصطفیﷺ وناموس رسالت کا تحفظ چاہتے ہیں، حکمران فتنوں کے منہ بند کریں ٓتحریک اہلسنّت پاکستان ملک بھر میں فتنہ انگیزیوں کے خلاف بھرپور مہم چلائے گی،صدر صوبہ سندھ قادیانیوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگائی جائے، مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر ذمہ داران سے خطاب
پیر 13 مئی 2024 04:15
(جاری ہے)
ذمہ داران سے خطاب میں پیر سید ارشدعلی کاظمی القادری کا کہناتھاکہ ہم اکابرین کے مشن سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، ملک کا مقدر نظام مصطفی ﷺ کا نفاذ ہے جس کے لئے برصغیر کے بیس لاکھ سے زائد مسلمانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ انہوں نے کہاکہ تحریک اہلسنّت پاکستان کا پیغام سندھ کے کونے کونے میں پہنچ رہاہے جو مرکزی چیئرمین صاحبزادہ پیر قاضی فیض رسول رضاحیدر رضوی کی ولولہ انگیز قیادت کا فیضان اور ان کی قیادت پر اہلسنّت کا بھرپور اعتمادہے۔
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ق*سراج الحق کا لاڑکانہ پہنچ کر کاشف سعید شیخ سے والد کے وفات پر تعزیت کا اظہار
eمحمد حسین محنتی کا اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے ملاقات
سراج الحق کا لاڑکانہ پہنچ کر کاشف سعید شیخ سے والد کے وفات پر تعزیت کا اظہار
آٹو میکانیکا استنبول 2024 میں 13 پاکستانی کمپنیوں کی کامیاب شرکت
جونا گڑھ گھانچی اکیڈمی کی جانب سے سالانہ تقریب تقسیم انعامات
محمد حسین محنتی کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے ملاقات
کراچی کی تین بڑی شاہراہوں کی اسٹریٹ لائٹس کو جلد سولر سسٹم اور پاورڈ اسٹریٹ لائٹس میں تبدیل کردیا جائیگا،بیرسٹرمرتضیٰ ..
بلدیہ عظمیٰ کراچی گمشدہ اور استحصال زدہ بچوں سے متعلق عوام میں آگاہی بڑھائے گی ،میئر کراچی
صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ سے انوویٹو یوتھ فار کمپیٹنس کے وفدکی ..
عوام وقت پر ٹیکس ادا نہیںکریں گے تو حکومتی امور کیسے چلیں گے،شرجیل انعام میمن
کراچی میں طلب کے مقابلے پانی کی رسد نصف ہے، سعید غنی
سندھ اسمبلی کا تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال پر گہری تشویش کا اظہار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی 50 ویںسالگرہ 28مئی منگل کومنائی جائے گی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کالال پل اوربٹ چوک کا دورہ
-
قائم مقام صدر نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا
-
فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
سگریٹوں پر بجٹ میں 15سے 19فیصد ایکسائزڈیوٹی بڑھنے کاامکان‘مزید مہنگے ہونے کی توقع
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر نئے من گھڑت کیسز بنانے کی تیاری کی جارہی ہے
-
دنیا کے کسی مہذب جمہوری معاشرے میں فوجی عدالتوں کا کوئی نشان تک نہیں ملتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر آباد میں طالبہ سے دو افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے فورس کی ویلفیئر کے لئے مزید اقدامات کا سلسلہ جاری، اسجد علی جعفری ریجنل منیجر چغتائی لیب اور ان کے ٹیم کے ساتھ ڈی پی او آفس میں میٹنگ کا انعقاد
-
ملک کے نامور روحانی سکالر بابا جی عرفان الحق کی اہلیہ کا انتقال ۔ جن کی آج نماز ِ جنازہ ادا کر دی گئی
-
ساابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اڈیالہ جیل سے رہا