جماعت اسلامی رہنمائوں کاعلامہ شبیر حسین کے بھائی کی انتقال پر تعزیت کا اظہار

پیر 13 مئی 2024 17:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2024ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ شبیر حسین میثمی کے بڑے بھائی مصدق حسین لاکھانی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں