وزیراعلی سندھ نے پنوعاقل سے بچے کے اغوا کا نوٹس لے لیا،پولیس کو بچے کو فوری بازیاب کر کے رپورٹ جمع کروانے کا حکم
بدھ 15 مئی 2024 15:38
(جاری ہے)
اس کے علاوہ انہوں نے پولیس پیٹرولنگ کو بہتر کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
سید مراد علی شاہ نے کہاکہ عوام کی جان اور مال کی حفاظت حکومت کا فرض ہے۔ دریں اثنا وزیراعلی سندھ نے پولیس کو کچے میں بھی آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔واضح رہے سندھ کے ضلع سکھر کے علاقے پنوعاقل میں ڈاکوئوں نے ایک گھر میں گھس کر ڈکیتی کی واردات انجام دی اور جاتے ہوئے 7 سالہ بچے کو بھی اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔پولیس نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کرکے ڈاکوئوں کی تلاش شروع کردی ہے، خدشہ ہے کہ متاثرہ والدین سے بچے کی رہائی کے عوض تاوان طلب کیا جائے گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی میں 22مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کا نوٹیفکیشن جاری
بلاول بھٹو زرداری کی چمن میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت
: کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے اس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے،رضا ..
وزیراعلی سندھ کے مشیر سید نجمی عالم کی زیر صدارت مویشیوں کی ویکسین سے متعلق اجلاس
کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، اس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے، ..
بلدیہ عظمی کراچی کا ملتوی شدہ عام اجلاس 10جون کو منعقد ہوگا
وزیر داخلہ نے سہراب گوٹھ میں پولیس اہلکار کی شہادت کا نوٹس لے لیا
ناظمہ کراچی جاوداں فہیم کا تاریخی ’’غزہ ملین مارچ‘‘ میں خواتین اور بچوں کی بھر پور شرکت پر اظہار تشکر ..
کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے اس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے،رضا ..
بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ملتوی شدہ عام اجلاس 10 جون کو ہوگا
کاراندازاورپوسٹ ایکس کے مابین کیش آن ڈیلیوری پے منٹس کو ڈیجیٹل کرنے کے لیے شراکت داری
شجر کاری مہم کو گلشن اقبال ٹاؤن میں پروگرام کے طور پر رائج کر دیا ہے،ڈاکٹرفواد احمد
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
-
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر اور خارجہ پالیسی امریکہ کے کہنے پر بن رہی ہے
-
سائفر کیس دو جمع دو والا کیس ہے ، فیصلے میں تبدیلی بھی آسکتی ہے
-
سندھ کا نصف سے زائد ماحولیاتی بجٹ 16سال سے ضائع ہو رہا ہے، نجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ
-
کے الیکٹرک کا بغیر معاہدہ وفاق سے بجلی لینے کا انکشاف
-
عیدالاضحی کی آمد کیساتھ ہی سبز مصالحہ جات مہنگے،لہسن کی قیمت 400سے 500روپے کلو ہوگئی
-
سوات ،سعودی پلٹ شخص نے گھر پہنچتے ہی بیوی کو چھری کے وارکرکے قتل کردیا
-
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ہیں جو 40 سال سے راج کر رہی ہیں
-
سائفر جیسےحساس ڈاکومنٹس کی عوامی جلسے میں تشہیر کرتے اور ملکی سلامتی سے کھیلنے والے گنہگاروں کو معمولی غفلت گردانتے ہوئےبری کرنا ججز کی جانبداری اور بد نیتی کو واضح کرتا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
سائفر کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل میں جانا حکومت کا نہیں پراسیکیوشن کا کام ہے
-
آٹا، چینی، گھی، دالوں سمیت تمام اشیاء خوردونوش کے نرخ مزید کم ہوں گے