حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس

بدھ 15 مئی 2024 18:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 16مئی جمعرات کو صبح گیارہ بجے قباء آڈیٹوریم میں منعقدہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں دیگردعوتی وتنظیمی امورکے جائزہ کے علاوہ نومنتخب ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب اپنی ذمہ دارای کا حلف بھی لیں گی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں