کراچی ٹمبر مرچنٹس نے کاروبار بند کرکے ہڑتال شروع کردی
تاجروں کو بندرگاہ پر ڈیمرج اور ڈٹینشن کی مد میں لاکھوں روپے اضافی ادا کرنا پڑ رہے ہیں، کراچی ٹمبر مرچنٹس
جمعرات 16 مئی 2024 17:55
(جاری ہے)
ایسوسی ایشن کے صدر شرجیل گوپلانی کے مطابق کراچی پورٹ پر محکمہ پلانٹ اینڈ پروٹیکشن کی وجہ سے گزشتہ دو ماہ سے لکڑی کے کنٹینرز کلیئر نہ ہونے کے خلاف کراچی ٹمبر مرچنٹس کے تاجر سراپا احتجاج ہیں۔انہوںنے کہا کہ محکمہ پلانٹ اینڈ پروٹیکشن کی وجہ سے تاجروں کو بندرگاہ پر ڈیمرج اور ڈٹینشن کی مد میں لاکھوں روپے اضافی ادا کرنا پڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب تک پورٹ سے کنٹینرز کلیئر نہیں ہوں گے، تاجر برادری احتجاج کرے گی اور احتجاج کا دائرہ کار پورے پاکستان میں بڑھایا جائے گا۔
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہری سے لوٹ مار میں مصروف ڈاکوں پر بینک کے گارڈ کا حملہ
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
کراچی میں درجہ حرارت میں کمی آنے لگی، شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34.7 ڈگری ریکارڈ
کلفٹن میں جانوروں کا دودھ بڑھانے کے ممنوعہ انجکشن بنانے کی فیکٹری پکڑی گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل، سرمایہ کاروں کے مزید 58 ارب ڈوب گئے
کراچی : کورنگی میں لٹیروں کی ناکہ لگا کر وارداتیں معمول بن گئیں
کراچی : پولیس اور سکیورٹی گارڈز نے ڈاکوں کو بینک سے بھاگنے پر مجبور کردیا
بحریہ ٹائون میں گھر کے اندر ڈکیتی، ملزم 35 لاکھ روپے کیش اور سونا لوٹ کر فرار
ایف آئی اے نے صارم برنی کی گرفتاری ڈال دی
لیاری ندی ہو یا ملیر ندی اسے گرین زون بنائیں گے،میئرکراچی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پنجاب حکومت کی بزرگ اور خواتین قیدیوں کیلئے عید پر سزاؤں میں کمی کی بڑی خوشخبری
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 3 میگاہاؤسنگ اسکیموں پر کام شروع کردیا
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا