دو ماہ سے پورٹ پر پھنسے کنٹینرز کے خلاف آل پاکستان ٹمبر ایسوسی ایشن کی ہڑتال
جمعرات 16 مئی 2024 22:05
(جاری ہے)
آل پاکستان ٹمبر ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر شرجیل گوپلانی نے کہا کہ کراچی پورٹ پر محکمہ پلانٹ اینڈ پروٹیکشن کی وجہ سے گزشتہ دو ماہ سے لکڑی کے کنٹینرز کلیئر نہ ہونے کے خلاف کراچی ٹمبر مرچنٹس کے تاجر سراپا احتجاج ہیں۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ پلانٹ اینڈ پروٹیکشن کی وجہ سے تاجروں کو بندرگاہ پر ڈیمرج اور ڈٹینشن کی مد میں لاکھوں روپے اضافی ادا کرنا پڑ رہے ہیں۔ہڑتال کے سبب گزشتہ روز بھی ٹمبر مارکیٹ کا کاروبار بند رہا تھا اورجمعرات لو بھی کاروبار بند رہا۔اس سلسلے میں تاجر پریس کانفرنس کرکے ملکی سطح پر احتجاج اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کریں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہری سے لوٹ مار میں مصروف ڈاکوں پر بینک کے گارڈ کا حملہ
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
کراچی میں درجہ حرارت میں کمی آنے لگی، شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34.7 ڈگری ریکارڈ
کلفٹن میں جانوروں کا دودھ بڑھانے کے ممنوعہ انجکشن بنانے کی فیکٹری پکڑی گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل، سرمایہ کاروں کے مزید 58 ارب ڈوب گئے
کراچی : کورنگی میں لٹیروں کی ناکہ لگا کر وارداتیں معمول بن گئیں
کراچی : پولیس اور سکیورٹی گارڈز نے ڈاکوں کو بینک سے بھاگنے پر مجبور کردیا
بحریہ ٹائون میں گھر کے اندر ڈکیتی، ملزم 35 لاکھ روپے کیش اور سونا لوٹ کر فرار
ایف آئی اے نے صارم برنی کی گرفتاری ڈال دی
لیاری ندی ہو یا ملیر ندی اسے گرین زون بنائیں گے،میئرکراچی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
پی ٹی آئی رہنماء اظہر مشوانی کے گھر پر چھاپہ، دو بھائی گرفتار
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کا امکان
-
آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
بجلی صارفین کو بلوں کی اقساط پرتاخیری ادائیگی کرنے پر اب14فیصد سود بھی دینا پڑیگا
-
لسبیلہ ، مسافر بس میں آگ لگنے سے 3مسافرجاں بحق 11زخمی
-
فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا
-
جون اہم مہینہ ہے ،اگلے 45دن اہم ہیں،شیخ رشید
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان