بیرونی قرضے لینے کے باوجود روز بروز ملکی معیشت کا برا حال ہو رہا ہے،ثروت اعجاز قادری
جمعہ 17 مئی 2024 23:23
(جاری ہے)
دنیا بھر کے تمام ممالک میں عوام کو سہولیات بچانے کے لیے اقدامات کیے جاتے ہیں مگر ہمارے ہاں یہ سسٹم الٹا ہے۔
یہاں صرف عوام کو تکلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جاتے ہیں۔ثروت اعجاز قادری نے اپنے جاری بیان میں مزید کہا کہ عوام کب تک اپنے دل پر پتھر رکھ کے تکلیفیں برداشت کرے گی۔اگر یہی رہا تو ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب بہت تکلیف بڑھ جائے گی تو بہت چیخوں کی بھی آوازیں آئیں گی۔ہم سب کو ملک کے حالات کو بہتر کرنے کے لیے شرعی نظام اور نظام مصطفی کے لیے کھڑا ہونا پڑے گا۔کیونکہ اللہ کی ذات بے نیاز ہے وہی ہم پر رحم کر کے ہمارے حالات بدل سکتی ہے۔چھوٹی چھوٹی دنیاوی ضرورتوں کے لیے ہم ایک دوسرے سے دست و گریباں ہو رہے ہیں۔اس کی اصل وجہ دین سے دوری ہے۔جس دن ملک میں نظام مصطفی کا نفاذ ہوگا قانون پر عمل درامد اور قانون سب کے لیے برابر ہوگا تب جا کے ہم اپنے رب کو راضی کر پائیں گے۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
& سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کے ایمرجنسی رومز میں اعلیٰ معیار کی طبی نگہداشت کا اعتراف
ظ* اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج
Tگورنر سندھ سے UNFPAکے تین رکنی وفد کی ملاقات
9 شہر میں روزگار نہیں پانی دینے کو یہ حکمران راضی نہیں ،سڑکوں پر چوراہوں پر ماؤں کے لعل چھین لیے جا تے ..
ژ*انٹر امتحانات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا خط کے الیکٹرک نے ہوا میں اڑا دیا
ض* انٹر بورڈ کی ٹیم زولوجی کا پرچہ آئوٹ کرنے والے امتحانی مرکز پر پہنچ گئی
i غیر قانونی مویشی منڈی کا خاتمہ۔منڈی کا مالک گرفتار
سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے جمعہ کو برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی سے ملاقات کی اور تعلیمی ..
Qسندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے علاقے ملیر میں سید ظہور شاہ ..
وزیرصحت سندھ نے ملک کے پہلے ہیومن ملک بینک کا افتتاح کردیا
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت اجلاس ،ممکنہ بارشوں سے نمٹنے کے لئے انتظامات کا جائزہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق