ملک میں اپریل 2024 میں کرنٹ اکائونٹ سرپلس رہا، اعداد و شمار جاری
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2024 میں ملک کا کرنٹ اکائونٹ 49 کروڑ ڈالر سرپلس رہا
جمعہ 17 مئی 2024 23:24
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل میں ملکی نجی شعبے میں 37 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، ملکی نجی شعبے میں براہ راست 35.88 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں اپریل میں 1.63کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔
اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں سرکاری شعبے سے 97.99کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری نکالی گئی، 10مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری93 فیصد اضافے سے 65.93کروڑ ڈالر رہی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نجی شعبے میں 10 مہینوں میں 1 ارب 53 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، 10 مہینوں میں براہ راست سرمایہ کاری 8 فیصد بڑھ کر 1.45ارب ڈالر رہی۔اعداد و شمار کے مطابق 10 مہینوں میں اسٹاک مارکیٹ میں 8.12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
معلوم ہے شوہر دوسری شادی نہیں کریں گے اس لیے اجازت دے رکھی ہے،فاطمہ آفندی
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر بھیجے جانے کے بعد نیا ریکارڈ قائم ہوگیا
معروف میزبان ندا یاسر حج کیلئے روانہ
& سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کے ایمرجنسی رومز میں اعلیٰ معیار کی طبی نگہداشت کا اعتراف
ظ* اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج
Tگورنر سندھ سے UNFPAکے تین رکنی وفد کی ملاقات
9 شہر میں روزگار نہیں پانی دینے کو یہ حکمران راضی نہیں ،سڑکوں پر چوراہوں پر ماؤں کے لعل چھین لیے جا تے ..
ژ*انٹر امتحانات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا خط کے الیکٹرک نے ہوا میں اڑا دیا
ض* انٹر بورڈ کی ٹیم زولوجی کا پرچہ آئوٹ کرنے والے امتحانی مرکز پر پہنچ گئی
i غیر قانونی مویشی منڈی کا خاتمہ۔منڈی کا مالک گرفتار
سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے جمعہ کو برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی سے ملاقات کی اور تعلیمی ..
Qسندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے علاقے ملیر میں سید ظہور شاہ ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں، احمد شہزاد دورانِ شو آبدیدہ ہوگئے
-
سابق کپتان نے اقتدار میں آکر کرکٹ کا نظام الٹا کردیا، سابق کرکٹرز کا تبصرہ
-
زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد
-
پاکستان کیلئے آسان نہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹے، جسٹس منصورعلی شاہ
-
بشریٰ بی بی نے عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردی
-
عدت کیس؛ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد
-
وزیرصحت کا ساہیوال میڈیکل کالج کی نرسری میں شارٹ سرکٹنگ کے واقعہ کا نوٹس
-
ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
-
پاکستان کو پولیو فری بنانا ہو گا،اس نسل کو اگلی نسل کے بہتر مستقبل کیلئے محنت کرنی ہو گی‘خواجہ سلمان رفیق
-
موسمیاتی تبدیلی سے نبردآزما ہونے کے لیے ہم سب متحد ہیں ،جسٹس سید منصور علی شاہ
-
لاء اینڈ جسٹس کمیشن پاکستان کے زیر انتظام سپریم کورٹ میں ماحولیاتی تبدیلی کے حوالہ سے کانفرنس شروع
-
سرگودھا،18سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے مقتولہ کو دفن کر دیا گیا