پاکستان میں صاف اور قابل تجدید توانائی کی ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری بڑھانے کا موقع، امریکی سفیر کیجانب سے کراچی میں سرمایہ کاری نمائش کا افتتاح
بدھ 22 مئی 2024 23:16
(جاری ہے)
پی پی ایس ای نے اپنے آغاز سے اب تک شفاف توانائی، ای موبلٹی اورتوانائی کی استعدادکاربڑھانے کے منصوبوں پر 3 کروڑ ڈالرز سے زائد رقم جمع کرچکی ہے۔
امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے نمائش میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صاف توانائی کو فروغ اور وسعت دینے کے لیے سازگار ماحول درکار ہے، یہی وجہ ہے کہ امریکا سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کررہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا، پاکستان کے لئے کاربن کے کم اخراج اور صاف توانائی سے متعلق ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری ناگزیرہے تاکہ قابل تجدید توانائی کے مقاصد حاصل کیے جا سکیں ۔اس موقع پر سندھ کی سیکریٹری برائے ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اورساحلی امور ڈاکٹرنبیلہ عمرنے سفیر ڈونلڈ بلوم کے خیالات سے اتفاق کیا اور قابل تجدید توانائی کی طرف منتقلی کے شعبہ میں پاکستان کیلئے امریکی معاونت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ، "پاکستان میں توانائی کے شعبے کو صاف اور قابل تجدید توانائی کے ذرائع پر منتقل کرنے میں امریکی حکومت کے تعاون اورکاوشوں کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتے ہیں۔ یہ روڈ شو صاف توانائی کی کمپنیوں کی ترقی و تجدید کے لئے سرمایہ کاری میں اضافے کو اجاگر کرنے کا غیرمعمولی پلیٹ فارم ہے۔سیکریٹری ڈاکٹرنبیلہ عمر نے روڈ شو کے منتظمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ،منتظمین کی جانب سے حکومت، نجی شعبہ اور سرمایہ کاروں کو ساتھ بیٹھنے کا موقع فراہم کرنا قابل تحسین ہے تاکہ پاکستان میں کام کرنے والی ان کمپنیوں کے کام کواجاگر کیا جا سکے جو کاربن کے اخراج کم کرنے پر کام کر رہی ہیں۔اس نمائش میں حصہ لینے والی 14 کمپنیوں کیجانب سے مختلف سرمایہ کاروں کے سامنے توانائی کے شعبے میں درپیش مسائل حل کرنے کیلئے اپنے ابتدائی نمونے بھی پیش کیے۔#متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہ رخ خان سے ملنے کا سنہری موقع خود اپنے ہاتھوں سے جانے دیا
ثناء جاوید اور شعیب ملک کی عید کی تصاویر سامنے آ گئیں
بلاول بھٹو کی لنڈی کوتل میں صحافی خلیل جبران کے قتل کی شدیدمذمت،ملزمان کی گرفتاری کامطالبہ
چیئرمین نیو کراچی ٹائون محمد یوسف کا وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ عیدالضحی کے تیسرے روز تفصیلی ..
حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے عید الاضحی کے ایام میں حیسکو کی جانب سے طویل لوڈ شیڈنگ کرنے پر ..
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر، سیکرٹری و مجلس عاملہ کا کیپ کے سیکرٹری نعمان نظامی کے بھانجے کے ..
ْڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد
عیدالاضحی کی خوشیوں کا ایک ایک لمحہ سیدنا ابراہیم ؑ،سیدنا اسماعیل ؑاور سیدہ حاجرہؑ کی قربانیوں کا انمول ..
عید الاضحی پر پیدا ہونے والی صورتحال نے سندھ حکومت، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور بلدیاتی نمائندوں کے دعوں ..
ہزاروں بیگناہ کارکنان و ہمدردوں کی شہادت اور ماورائے عدالت قتل کسی سانحہ سے کم نہیں ہے، ڈاکٹر خالد مقبول ..
uسنت ابراہیمی مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہے،ثروت اعجاز قادری
ایسٹ، تھانہ بہادر آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرداخلہ اور علی امین گنڈاپور کا لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ بات چیت سے حل کرنے پر اتفاق
-
جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس، پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز جاری
-
خیبر پختونخوا ہ ایک طرف واجبات کی عدم ادائیگی اور دوسری طرف بدترین لوڈشیڈنگ کا شکار ہے،مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ
-
خیبر پختونخوا ہ کے گرڈ سٹیشنز پر اراکین اسمبلی کے دھاوے،وزیر توانائی نے وزیر داخلہ سے مدد مانگ لی
-
ایک سیاسی جماعت پاک چین تعلقات پر پروپیگنڈا کر رہی ہے، احسن اقبال
-
الیکشن ٹربیونل کا کیس اہم ہے، بہت کچھ اوپر نیچے ہوجائےگا،شیخ رشید
-
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
-
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
-
پی این ایس بابر کی سعودی نیول فورسز کے جہاز کیساتھ بحری مشق
-
تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں
-
عوام مہنگائی سے بے حال ہیں اور نیپرا نے بجلی کمپنیوں کا 50 ارب روپے کا فائدہ کرادیا
-
بجلی بھی ہم پیدا کریں، مہنگی بھی خریدیں اور ملے بھی نا، کے پی کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا: بیرسٹر سیف