وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی اور چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی مشترکہ سربراہی میں جیل اصلاحات کے متعلق اہم اجلاس
جمعرات 23 مئی 2024 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی میں نئی جیل کی تعمیر کے لئے 500ایکڑ زمین بھی جلد مختص کی جائے گی۔
چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ اجلاس میں مزید کہا کہ قیدیوں کو معیاری کھانا فراہم کرنے کہ لئے بجیٹ 1200 ملین سے بڑھا کر 2400 ملین کیا گیا ہے۔ صوبے کے 22 جیلوں کے لئے 22 اوورسائیٹ کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ جیلوں میں 2824 قیدیوں کو پرائمری تاں ماسٹرز کی تعلیم اور ووکیشنل کورسز کروائے جا رہے ہیں۔ کراچی سینٹرل جیل میں عورت قیدیوں کو گوگل اور ایمیزون کے ڈجیٹل کورسز بھی کروائے جا رہے ہیں۔اجلاس میں وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے سندھ حکومت کی جیل اصلاحات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سندھ میں جیل اصلاحات اور قیدیوں کی سہولت کے لئے اچھا کام ہوا ہے۔ اجلاس میں انوار حیدر سینئر ایڈوائزر محتسب، سیکریٹری صحت، آئی جی جیل سمیت محکمہ داخلہ سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسرائیلی آرمی دنیا کی سب سے بڑی مجرم افواج میں سے ایک ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک
صوبائی سکائوٹ کمشنر سید ممتاز علی شاہ کی چھوٹی ہمشیرہ کا حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال
ڈبلیو ٹی ایم (WTM) واٹر کارپوریشن کی جانب سے کراچی یونیورسٹی میں 48 انچ ایم ایس کے ٹو رائزنگ مین لائن میں ..
ِکراچی میں کچرہ چننے والوں کے خلاف عیدالاضحی کے تین روز کارروائی میں 173 افراد گرفتار
اس نظام سے پولیس کی مجموعی کارکردگی میں اضافہ ہوگا اور عوام کا اعتماد بحال ہوگا، سید مراد علی شاہ
منعم ظفر خان کی شہباز خالد کے والد کے انتقال پر ملاقات و تعزیت
|گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 770 غیر قانونی کنکشن ہٹائے گئے
aملکی صرافہ مارکیٹوں میں سو نے کی قیمت مستحکم رہی
ج*انٹربینک اورمقامی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات ڈالر کی قیمت میں تیزی رہی
عید کے ایام میں ایک لاکھ 46 ہزار 584 ٹن آلائشیں اور کچرا اٹھایا گیا ، میئر کراچی
سندھ اسمبلی میں جمعہ کو شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹوکی تحفظات کے ساتھ وزیرعظم کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی
-
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے ٹربیونل چیئرمین کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی
-
تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں مزید ریلیف دینے کیلئے کوشش کریں گے
-
اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر پولیس نے سانگھڑ کے وڈیرے کو کلین چٹ دے دی
-
بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 71 ویں سالگرہ پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت
-
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فدان سے ٹیلیفونک رابطہ
-
الیکشن ٹربیونلز میں 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی کے ہیں، فافن رپورٹ
-
شاندانہ گلزار نے گرڈ اسٹیشن جا کر زبردستی بجلی بحال کروادی
-
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
-
بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی کرادی، اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا
-
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ تعلیم کے شعبے میں حکومت کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گوگل فار ایجوکیشن کے وفد سے گفتگو
-
سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارک کا تبادلہ کیا