الفا کالج اسپورٹس فیسٹول ‘ انڈر17اور انڈر18باسکٹ بال اور کرکٹ مقابلے
باسکٹ بال انڈ 19گرلز کا فائنل نکسر اور سیڈرکے مابین ہوگا‘ الفا کالج اور بحریہ کالج کو شکست
پیر 11 نومبر 2019 22:24
(جاری ہے)
کرکٹ ایونٹ کے مقابلے ہل پارک ا ور آئی بی اے کی سرسبز فیلڈ پر کھیلے جارہے ہیں ۔ انڈر19مقابلوں میں سیڈر کالج نے ڈی ایچ اے ، سی ایس ایس کالج کو 9وکٹوں سے نشانہ بنایا۔
ڈی ایچ اے سی ایس ایس کالج نے پہلے بیٹنگ کی فیصلہ کیا اور مقررہ 10اوورز میں 8وکٹوں پر 60رنز اسکور کئے۔ سیڈر کالج نے مطلوبہ ہدف کو باآسانی ایک وکٹ کھوکر حاصل کرلیا جب 6ویں اوورز میں 1وکٹ پر 61رنز اسکور کئے۔ہیکسز کالج نے امریکن اسکول اینڈ کالج کو 8وکٹوں کی کاری ضرب لگائی۔ امریکن اسکول اینڈ کالج نے پہلے اننگز کا آغاز کیا اور مقررہ 10اوورز میں 3وکٹوں پر 100رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجایا۔ ہیکسز کالج نے 9اوورز میں 23وکٹوں پر مطلوبہ ہدف حاصل کرکے سیمی فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنایا۔انڈر17کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں وہاج حسین اسکولنگ سسٹم نے دی سٹی اسکول نارتھ کیخلاف 9وکٹوں سے کامیاب حاصل کرکے فائنل کا ٹکٹ حاصل کیا۔ دی سٹی اسکول نارتھ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 10اورز میں 8وکٹوں پر 65رنز اسکور کئے۔ وہاج حسین اسکولنگ سسٹم نے جوابی بیٹنگ کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف کو 7ویں اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرکے فائنل میںجگہ بنائی۔کوارٹر فائنل میچ میں بے ویو ہائی اسکول نے الفا کالج کو 8رنز سے شکست دی۔ بے ویو ہائی اسکول نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10اوورز میں 5وکٹوں پر 100رنز بنائے۔ الفا کالج کی ٹیم مطلوبہ ہدف کو حاصل کرنے میںناکام رہی اوران کی اننگز مقررہ 10اوورز میں 8وکٹوں پر 65رنز ہی بناسکی۔ فاتح ٹیم کی سیمی فائنل میں نشست پکی ہوگئی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
&ذیبول کے شعبہ قانون نے پی ایچ ڈی کرنے والے چار اسکالرز کو ڈگری جاری کرنی کی منظوری دیدی
کمشنر کراچی کی زیر صدارت شہریوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے جائزہ اجلاس، مختلف اقدامات پر غور
وزیراعلیٰ سندھ سے پی اے ایل ای ایس نیوریارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے 22 رکنی وفد کی ملاقات
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کیلیے آن لائن اسلحہ فراہم کرنے والا گینگ گرفتار
شہریوں کے تشدد سے شدید زخمی ہونے والا ڈکیت دوران علاج سول اسپتال میں دم توڑگیا
شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہریوں کے تشدد سے 2 ڈاکو ہلاک،ایک شدید زخمی
محمد حسین محنتی کی ترکی میں رفع پارٹی کے مرکزی رہنمامصطفی دوگان سے ملاقات
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام معروف صحافی سید حیدر تقی کی یاد میں ایک شام کا انعقاد
وزیر اعلیٰ سندھ جامعہ کراچی کے لیے 2ارب روپے کی اضافی گرانٹ فوری جاری کریں ، جماعت اسلامی کا مطالبہ
کسانوں کے حق میں جماعت اسلامی کے دوسرے دن بھی سندھ میں احتجاجی مظاہرے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
اووربلنگ اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن، وزیرداخلہ نے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور