ایشین تائیکوانڈوچیمپئن شپ ، شاہ زیب خان نے پاکستان کیلئے سلور میڈل جیت لیا
جمعہ 17 مئی 2024 23:33
(جاری ہے)
تیسرے اور فیصلہ کن رائونڈ میں ریفری نے جانبداری کامظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف کئی متنازعہ فیصلے دئیے۔ حمدی ریاد نے 3کے مقابلے میں 7پوائنٹس کے فرق سے گولڈ میدل جیت لیا۔شاہ زیب خان نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کی تاریخ میں پاکستان کیلئے پہلا سلور میڈل جیتا ہے۔
دیگر مقابلوں میں 87 ویٹ میں پاکستان کے احتشام الحق کو بھارت کے ریشبھ نے 1-2 سے شکست دی۔58کیٹیگری میں سعودی عرب کے جار یوسف نے پاکستان کے ابوبکرصدیق کے خلاف 1-2سے کامیابی حاصل کی ۔ خواتین کی 73 کلو گرام کیٹگری میں کوریا کی مایونگ می نا نے پاکستاب کی ملیحہ کو 0-2 سے ہرا دیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
& سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کے ایمرجنسی رومز میں اعلیٰ معیار کی طبی نگہداشت کا اعتراف
ظ* اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج
Tگورنر سندھ سے UNFPAکے تین رکنی وفد کی ملاقات
9 شہر میں روزگار نہیں پانی دینے کو یہ حکمران راضی نہیں ،سڑکوں پر چوراہوں پر ماؤں کے لعل چھین لیے جا تے ..
ژ*انٹر امتحانات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا خط کے الیکٹرک نے ہوا میں اڑا دیا
ض* انٹر بورڈ کی ٹیم زولوجی کا پرچہ آئوٹ کرنے والے امتحانی مرکز پر پہنچ گئی
i غیر قانونی مویشی منڈی کا خاتمہ۔منڈی کا مالک گرفتار
سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے جمعہ کو برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی سے ملاقات کی اور تعلیمی ..
Qسندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے علاقے ملیر میں سید ظہور شاہ ..
وزیرصحت سندھ نے ملک کے پہلے ہیومن ملک بینک کا افتتاح کردیا
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت اجلاس ،ممکنہ بارشوں سے نمٹنے کے لئے انتظامات کا جائزہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور کے گلی کوچوں اور شاہراہوں میں قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144نافذ
-
عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
جو رویہ میری جماعت نے میرے ساتھ رکھا میں اس کا حقدار نہیں تھا،شیر افضل مروت کاعمران خان سے گلہ
-
عثمان ڈار کی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
ہتک عزت قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا
-
قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دئیے، باقاعدہ قانون بن گیا
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن