750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جنوری کولاہورمیںہوگی

ہفتہ 13 جنوری 2018 13:38

قصور۔13جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2018ء) 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جنوری2018ء کو لاہورمیں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک‘دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں9300 روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں