پتوکی ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق 2زخمی

ہفتہ 30 دسمبر 2017 13:20

قصور۔30 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 دسمبر2017ء) شوگرمیل پتوکی کے نزدیک ایک ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پرویز مسیح اور کاشف ٹریکٹرٹرالی بیک کر رہے تھے کہ ان کو ایک تیزرفتار بس نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں پرویزمسیح موقع پر جاں بحق جبکہ کاشف اور ایک نامعلوم شخص شدید زخمی ہوگئے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں