00روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15فروری کو ہوگی

بدھ 7 فروری 2018 11:10

قصور۔7 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2018ء)100روپے اور1500روپے والے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15فروری کو ہوگی۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک‘دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میںایک ہزار روپے کے 1199انعامات ہوںگے۔

(جاری ہے)

1500 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک‘ دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں