کاشتکارپودینے کی کاشت رواں ماہ مکمل کر یں، ماہرین زراعت

اتوار 19 اگست 2018 14:00

قصور۔19 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) ماہرین زراعت نے پودینے کی کاشت رواں ماہ اگست کے آخرمیں شروع کرکے ستمبر کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے اورکاشتکاروں سے کہاہے کہ چونکہ ماہ اگست سے لیکر ستمبر کے آخرتک پودینے کی کاشت کیلئے بہترین موسم ہے لہذا وہ اس عرصہ میں کاشت مکمل کرنے کیلئے اقدامات یقینی بنائیں تاکہ اس کی بہتر پیداوارحاصل ہوسکے۔

(جاری ہے)

ماہرین زراعت نے کہا کہ ایک ایکڑ رقبہ پرپودینے کی کاشت کیلئے ایک لاکھ 75ہزارسے 2لاکھ تک پرانے پودوں کی ٹہنیاں اورجڑوں کے ٹکڑے درکار ہوتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں