زیور تعلیم سے آراستہ نوجوان نسل ملک کی ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے‘شبیر حسین ڈوگر

طالب علموں کی تعلیم کے ساز انکی تربیت پر بھی یکساں توجہ دیکر مثالی معاشرے کا قیام ممکن ہے‘اسسٹنٹ کمشنر چونیاں

جمعہ 22 فروری 2019 21:47

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) اسسٹنٹ کمشنر چونیاں شبیر حسین ڈوگر نے کہا ہے کہ زیور تعلیم سے آراستہ نوجوان نسل ملک کی ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے، طالب علموں کی تعلیم کے ساز انکی تربیت پر بھی یکساں توجہ دیکر مثالی معاشرے کا قیام ممکن ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوںنے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول چونیاں میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کیا،ایجوکیشن افسران، سکول کے پرنسپل، اساتذہ کرام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں