قصور، پانچ سالہ بچے نے ماچس کیساتھ کھیلتے ہوئے گھر کو آگ لگادی

پیر 18 مارچ 2019 23:19

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) کوٹ علی گڑھ قصور میں پانچ سالہ بچے نے ماچس کے ساتھ کھیلتے ہوئے گھر کو آگ لگادی۔

(جاری ہے)

کوٹ علی گڑھ کے راہائشی شاھد کا پانچ سالہ بیٹا حسن گھر میں ماچس کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک جلتی ہوئی ایک تیلی اس نے کپڑوں پر پھینک دی جس سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی گھروالوں نے بر قت ریسکیو1122کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہچ کر آگ پر قابوپا لیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مگر گھر میں رکھا ہوا لاکھوں کاسامان جل گیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں