ریسکیو1122نے گندم کی کھڑی فصل میں لگی آگ پر قابو پایا

اتوار 21 اپریل 2019 16:20

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) پیرووال کے قریب گندم کی کھڑی فصل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ریسکیو1122نے اطلاع ملتے ہی ریسکیوآپریشن کے ذریعے آگ پر قابو پالیا اور لاکھوں روپے کی گندم جلنے سے بچالی تاہم تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں