کبیروالا، ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم ، ایک شخص جان بحق

اتوار 21 جولائی 2019 14:45

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2019ء) کبیروالہ کے علاقہ کوپی والہ میں غلط کراسنگ کے باعث موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا جاں بحق شخص کی شناخت محمد اکمل سکنہ مان والا کے نام سے ہوئی ریسکیو 1122 نے میت ٹی ایچ کیو کبیروالہ منتقل کر دی۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں