سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
دس سال سے کیس پینڈنگ میں پڑا ہے، آج بھی کہہ رہے ہیں التوا دے دیں،وکیل اپنے پیشے کی بے عزتی نہ کریں،عدالت التوا مانگنے پر وکیل پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتی ہے
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 12:15
(جاری ہے)
پھر کہا جاتا ہے 20 سال سے کیس التوا کا شکار ہے سپریم کورٹ میں کیس چلتا ہی نہیں۔
عدالت میں وکیل کا کہنا تھا کہ محکمہ اوقاف نے سکھر میں 60 ایکڑ زمین تحویل میں لے کر غلام محمد میڈیکل یونیورسٹی کالج بنانا شروع کردیا تھا۔عدالت نے محکمہ اوقاف کی جانب سے درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کیس نہ چلتا تو التوا مانگنے پر وکیل پر لاکھ روپے جرمانہ لگا دیتے۔بیرسٹر صلاح الدین احمد بولے کہ محکمہ اوقاف نے سکھر میں 60 ایکڑزمین تحویل میں لے کر غلام محمد میڈیکل یونیورسٹی کالج بنانا شروع کردیا تھا۔واضح رہے کہ محکمہ اوقاف نے 60 ایکڑ زمین تحویل میں لے کر غلام محمد کالج بنانا شروع کردیا تھا۔فریقین کے سندھ ہائیکوٹ سے رجوع کرنے پر 5 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کےخلاف محکمہ اوقاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
&ذیبول کے شعبہ قانون نے پی ایچ ڈی کرنے والے چار اسکالرز کو ڈگری جاری کرنی کی منظوری دیدی
کمشنر کراچی کی زیر صدارت شہریوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے جائزہ اجلاس، مختلف اقدامات پر غور
وزیراعلیٰ سندھ سے پی اے ایل ای ایس نیوریارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے 22 رکنی وفد کی ملاقات
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کیلیے آن لائن اسلحہ فراہم کرنے والا گینگ گرفتار
شہریوں کے تشدد سے شدید زخمی ہونے والا ڈکیت دوران علاج سول اسپتال میں دم توڑگیا
شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہریوں کے تشدد سے 2 ڈاکو ہلاک،ایک شدید زخمی
محمد حسین محنتی کی ترکی میں رفع پارٹی کے مرکزی رہنمامصطفی دوگان سے ملاقات
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام معروف صحافی سید حیدر تقی کی یاد میں ایک شام کا انعقاد
وزیر اعلیٰ سندھ جامعہ کراچی کے لیے 2ارب روپے کی اضافی گرانٹ فوری جاری کریں ، جماعت اسلامی کا مطالبہ
کسانوں کے حق میں جماعت اسلامی کے دوسرے دن بھی سندھ میں احتجاجی مظاہرے
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ تاخیر کا شکارہونے کی وجہ بین الاقوامی دبا ہے،حسن نوریان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے