ڈی ایچ کیو میںکتے کے کا ٹنے کی ویکسین نا یا ب، مریض رلنے لگے، اربا ب اختیا ر سے نوٹس لینے کا مطا لبہ

بدھ 12 دسمبر 2018 22:53

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) ڈی ایچ کیو میںکتے کے کا ٹنے کی ویکسین نا یا ب، مریض رلنے لگے، اربا ب اختیا ر سے نوٹس لینے کا مطا لبہ ۔تفصیل کے مطا بق ڈسٹرکٹ ہسپتال خا نیوال میںکتے کے کا ٹنے کی ویکسین نا یا ب ہو گئی۔

(جاری ہے)

دور درازچکوک سے آنے والے مریض چکر کا ٹ کاٹ کر ما یوس ہونے لگے، اکثر مریضوںکو بروقت ویکسین نہ لگنے کیوجہ سے ان کی ذہنی حا لت بھی بگڑ نے لگی ویکسین نا یا ب ہونے پر لواحقین سمیت سماجی وفلاحی حلقوں کاشدید احتجاج، ڈی سی خا نیوال سمیت اربا ب اختیا ر سے نو ٹس لیکر ویکسین مہیا کر وانے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں