خانیوال، 12 سال سے زمین کے تنازع پر دو گروپس میں صلح کروا دی گئی

بدھ 17 اپریل 2019 23:26

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2019ء) 12 سال سے زمین کے نتازع پر دو گروپس میں صلح کروا دی گئی گزشتہ روز تحصیلدار عامر کچھی اور چوہدری اکرم مانگو نے مخدوم پور پہوڑاں کے مشہور برادری کے درمیاں عرصہ درازسے چلنے والے تنازع فریقین کو ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے فریقین کو عدالتی کاروایوں سے باز رہنے کی ہدایت کی اور دونوں فریقین کو شہریت محمدی کے مطابق اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے ریکارڈ کو چیک کرے اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے ثالثی صلح کروا دیا۔

(جاری ہے)

اس فیصلہ پر تحصیل میں موجود متحد لوگوں نے اور فریقین نے تحصیلدار اور قانونگہو کے عمل کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور خوش آئند قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں