تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال کبیروالا میں جدید سہولیات سے آراستہ لیبرروم کا افتتاح

جمعرات 29 فروری 2024 18:06

کبیر والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 فروری2024ء) کبیروالا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جدید سہولیات سے آراستہ لیبر روم کا افتتاح کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

افتتاح سی او ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید بھٹی نے کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر محسن عالم ایم ایس ڈاکٹر میثم رضا خان بھٹہ ڈاکٹر شفقت ترین اور ڈاکٹر محمد یسن بھی ان کے ہمراہ تھے۔\378

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں