اشتہاری کوپناہ دینے اورسہولت کاری پرکرداراداکرنے پرمقدمہ درج

اتوار 26 فروری 2017 21:31

خانیوال ۔26فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء)اشتہا ری کو پنا ہ دینے اور سہولت کا ری کا کر دا ر اد ا کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس کو مقدمہ میں مطلو ب ملزم محمد اقبا ل ولد اللہ دتہ سکن بستی لو دی نگر کے بارے میں اطلا ع ملی کہ وہ اپنے بھائی لا ل محمد کے گھر مو جو د ہے، تھانہ صدر پولیس نے فور ی ریڈ کیا تو ملزم کے بھائی نے اونچی آوا ز میں کہا کہ اقبا ل بھا گ جائو پولیس آگئی ہے ،لا ل محمد نے ملزم کو پنا ہ دے کر اور اسے بھگانے کا کردار ادا کرکے جر م کا ارتکاب کیا ہے، تھانہ صد ر پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شرو ع کر دی ہے ۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں