ْمیرپور کے متحرک صحافی حبیب صادق کے چھوٹے بھائی کی وفات پر کوٹلی کے صحافیوںکا اظہار افسوس

بدھ 4 دسمبر 2019 14:59

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2019ء)میرپور کے متحرک صحافی حبیب صادق کے چھوٹے بھائی کی وفات پر کوٹلی کے صحافیوں سردار محمد نصیر،عامر تنویر قریشی،رضوان قریشی ،عمار یاسر قریشی،محمد افضل صابری ،حاجی محمد سلیم و دیگر نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں