شہری دفاع کاعالمی دن کل یکم مارچ کوکوٹلی میںمنایاجائے گا

منگل 28 فروری 2017 12:28

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2017ء)شہری دفاع کاعالمی دن کل یکم مارچ کوکوٹلی میںمنایاجائے گاشہری دفاع کے رضاکاردن10بجے ضلعی آفس سے ریلی نکالیںگے جوشہربھرکاچکرلگائے گی۔ ا س دوران شہری دفاع کے رضاکارمظاہرہ بھی پیش کرینگے۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں