وزیر صحت آزاد کشمیرنثار انصر ابدالی نے سابق چیئرمین بلدیہ فیض احمد چغتائی کی اہلیہ کی وفات پرگھرجا کرتعزیت کا اظہار کیا

بدھ 24 اپریل 2024 15:00

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2024ء) وزیر صحت آزاد کشمیرنثار انصر ابدالی نے سابق چیئرمین بلدیہ فیض احمد چغتائی کی اہلیہ کی وفات پرگھرجا کرتعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی وزیر صحت آزاد کشمیرنثار انصر ابدالی نے مرحومہ کی بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں