تاجروں کے ساتھ دھوکہ دہی قابل مذمت ہے تمام ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ‘ پیاف
متاثرہ ممبران کی لوٹی ہوئی رقم کی بازیابی کے لئے ہر ممکن تعاون کیا جائے تاکہ تاجروں کی مالی پریشانی دور ہو سکے‘عرفان اقبال شیخ
بدھ 15 اگست 2018 18:14
(جاری ہے)
ان تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا ہی تاجر برادری کا مقصد ہے۔
خامس سعید بٹ نے کہا کہ تقریباٰ 40 سے زائد متا ثرین ان کے ظلم کے شکار ہوئے ہیں۔ انکی جمع پونجی یہ گروہ لوٹ کر فرار ہو چکا ہے۔ چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ نے انتظامیہ سے اس سلسلے میں سخت ایکشن کی درخواست کی ہے تاکہ متاثرین کی داد رسی ہو سکے اور مالی پریشانی دور ہو سکے اور آئندہ کسی لٹیرے کو اس طرح کی گھنائونی واردات کی جرات نہ ہو سکے۔ چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ نے اپما کی قیادت کو یقین دلایا کہ پیاف اس مشکل گھڑی میں تاجروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور تاجروں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتی رہے گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
انتہائی مہنگی بجلی کے بوجھ تلے دبے ہوئے عوام اور انڈسٹری پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے‘فرید احمد پراچہ
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی بیٹی کا اعزاز، سی ایس ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
پنجاب پولیس تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے علاج معالجے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے‘ آئی جی ڈاکٹر ..
آئی جی پنجاب کی سب انسپکٹر خادم حسین کو بیٹے کے اعزازی شمشیر حاصل کرنے پر مبارکباد
ڈی جی آئی ایس پی آر کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی تجویز کے ساتھ اتفاق کرتے ہیں‘سینیٹر اعجاز چوہدری
غربت کے خاتمے ،سماجی تحفظ کی فرا ہمی کے لیے سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دائرہ کار کو بڑھایا جائیگا‘مجتبیٰ ..
عوام کو ریلیف دینے کیلئے آٹے کی قیمت میں ریکارڈ کمی کی گئی ہے، بلال یٰسین
وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے قزاخستان کے سفیر کی ملاقات، شہداء کے بچوں کیلئے سکالرشپ کا اعلان
جدید زرعی مشینری کے بغیر فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرنا ممکن نہیں ہے،صوبائی وزیر زراعت
اساتذہ اور طلبہ کا ایوانِ کارکنانِ ہ ایوانِ قائداعظم کا مطالعاتی دورہ
صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کا گجرات میں 10ایکڑ رقبہ پر آئی ٹی یونیورسٹی بنانے کا اعلان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ