دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 29 مئی 2023 15:37

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2023ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 61ہزار 400کیوسک اور اخرج 68ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد34ہزار 700کیوسک اور اخراج 34ہزار 700کیوسک، خیرآباد پل آمد60ہزار300کیوسک، اخراج 60ہزار 300کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 47ہزار 300کیوسک اور اخراج 43ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد35ہزار 400کیوسک اور اخراج 19ہزار100کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 86ہزار400کیوسک اور اخراج80ہزار 400کیوسک،چشمہ1لاکھ 6ہزار کیوسک اوراخراج 93ہزارکیوسک، تونسہ آمد79ہزار 600کیوسک اور اخراج71ہزار200کیوسک،گدو آمد 49ہزار200کیوسک اور اخراج 41ہزار700کیوسک، سکھر آمد 39ہزار700کیوسک اور اخراج14ہزارکیوسک، کوٹری آمد 7ہزار 800کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،تریموں آمد 31ہزار 600کیوسک اور اخراج 15ہزار100کیوسک، پنجند آمد9ہزار300کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402ا فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1428.29ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.477ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ ،میں پانی کی موجودہ سطح1123.30ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.878ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.30ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.064ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں