ویٹرنری یونیورسٹی میں سا لانہ کھیلوں کا انعقاد

جمعرات 6 دسمبر 2018 23:33

لاہور۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسزلا ہور میں سو لہویں سالانہ کھیلوں کا انعقاد ہوا جس میں سٹی کیمپس لاہور، راوی کیمپس پتو کی،نارووال کیمپس اور جھنگ کیمپس سے طلباو طالبات اور اسا تذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سالانہ کھیلوں کا افتتاح سیکر ٹر ی لا ئیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈیو یلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ پنجاب محمد احسن وحید نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشاکے ہمرا ہ کیا جبکہ ویٹر نری یونیورسٹی کے ڈیپا رٹمنٹ آف فیز یا لو جی اور با ئیو کیمسٹری کے ریٹائرڈ پرو فیسر /صا بقہ چیئر مین ڈاکٹراعجاز احمد نے تقریب تقسیم انعامات کے مو قع پر مہمان خصوصی کے فرا ئض سر انجام دیے۔

پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشانے اپنے افتتا حی خطا ب میں ویٹر نر ی یو نیور سٹی کواپنے اعلی معیا ر تعلیم اور بالخصو ص غیر نصا بی سر گر میوں (کھیلو ں) میں پاکستان بھر کی پبلک سیکٹر کی جا معات میںہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کی جاری کردہ نیشنل سپو رٹس رینکنگ میںتیسر ی پو زیشن حا صل کر نے پر مبارکباد پیش کی ۔

(جاری ہے)

اُ نہو ں نے سپورٹس کی بنیاد پر رکھے جانے والے طلبہ کو شفاف طریقہ کار کے مطابق دا خلہ دینے کے ڈسپلن (نظم و ضبط)کو بھی سرا ہا۔

اُ نہو ںنے مز ید کہا کہ ویٹر نری یو نیورسٹی کی کامیا بیا ں یواس سپو رٹس بورڈ اور طلبہ کی مشتر کہ کا وشو ں کا ثمر ہے نیز اُمید ظا ہر کی کہ مستقبل میں بھی یونیورسٹی اپنی تر قی اور کامیا بی کا سلسلہ اسی طر ح جاری رکھے گی۔ ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے ایونٹ کا کامیاب انعقاد کروانے پر یواس سپو رٹس بورڈ کی کاوشو ں کی بھی تعریف کی۔اختتا می تقریب کی صدارت کر تے ہو ئے ڈاکٹراعجاز احمد نے کہا کہ زند ہ قو مو ں کے لیئے سپو رٹس انتہا ئی اہمیت کی حا مل ہے اور صحت مند زند گی کے لیئے ضروری ہے کہ طلبہ اپنی نصا بی تعلیم حا صل کر نے کے ساتھ ساتھ غیر نصا بی سر گرمیو ں میں بھی حصہ لیں ۔

دن کی منا سبت سے آٹھ سو، دو سو اور سو میٹر کی ریس، نیز ہ با زی، ٹرپل جمپ، لانگ جمپ، ہا ئی جمپ، تھر ی لیگ ریس،ر سہ کشی، ڈسکس تھر و، گو لہ اندا زی، میو زیکل چیئر جبکہ مارشل آرٹ پریذنٹیشن و غیر ہ مختلف کھیلو ں کے مقا بلو ں کا انعقا د کیا گیا ۔تقر یب کے اختتام پر چار جنر ل ٹرا فیا ں بھی دی گئیں جو کہ تمام مقا بلو ں کی فا تحین قرا ر پا ئیں ۔

جن میں مر دانہ کیٹیگر ی میں ڈی وی ایم تھر ڈ ائیر کی ٹیم 142پو ائنٹس کے ساتھ سر فہر ست رہی جبکہ فو ڈ سا ئنس اینڈ ہیو من نیو ٹریشن لڑکیو ں کی ٹیم بھی 100 پوا ئنٹس لے کر سر فہرست رہی اور جنر ل ٹرا فیا ںحا صل کیں ۔ پتو کی مر دانہ کیٹیگر ی میں ڈی وی ایم فورتھ ائیر کی ٹیم نے جبکہ پتو کی سے ہی ڈی وی ایم لڑکیو ں کی ٹیم نے کھیلو ں میں شاندار پر فارمنس دکھا کر دو جنر ل ٹر افیا ں اپنے نام کیں۔

طلباء میں ڈی وی ایم کے حمزہ اسلم اور طالبات میں انسٹی ٹیو ٹ آف بائیو کیمسٹر ی اینڈ با ئیو ٹیکنا لو جی کی سعد یہ اشتیا ق بہترین ا تھلیٹس قرار پائے جبکہ پیرا سا ئٹا لو جی ایم فل کے طالب علم ہشام ظہیر نے مسٹر یو اس کا ٹا ئٹل بھی جیتا ۔ فکلٹی آف با ئیو سائنسز کی ٹیم نے رسہ کشی کے مقا بلے میں پہلی پو زیشن حا صل کی ۔ ا ختتا می تقر یب کی صدارت کر تے ہو ئے پرو فیسر ڈاکٹراعجاز احمد نے نما یا ں پو زیشن اور اعزاز حاصل کر نے وا لے کھلا ڑ یو ں کو انعامی میڈ لز اور مختلف مقا بلو ں کی فا تحین ٹیمو ں کو ٹر ا فیا ں بھی پیش کیں۔

قبل ازیں ڈائر یکٹر سپو رٹس را نا امجد اقبال نے اپنے خطاب میں 2017-18 میں ویٹر نر ی یو نیور سٹی کے طلبہ و طالبات کی مختلف کھیلو ں کے مقا بلو ں میں اعلی کار کر دگی دکھا نے والے طلبہ کی کامیا بیوں کے بارے میں تفصیلی بتا یا جبکہ چیر مین سپورٹس بورڈ را نا محمد ایوب اور طلبا و طالبات کی بڑی تعداد بھی اُس مو قع پر مو جود تھے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں