ویٹرنری یونیورسٹی کا دسوا ں کانووکیشن12دسمبر 2018کو ہوگا

پیر 10 دسمبر 2018 21:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2018ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کادسواں کانووکیشن 12دسمبر 2018 بروز بدھ کو سٹی کیمپس لا ہور میں ہوگا۔ چانسلر/گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کانووکیشن کی صدارت کریںگے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے گذشتہ روز دسو یں کا نو و کیشن کے لئے کئے جا نے والے انتظا مات کا جا ئزہ لینے کے حوا لے سے اجلا س کا انعقاد ہوا جس کی صدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسعود ر با نی نے کی ۔ اجلا س میں کانووکیشن کے لیے بنائی گئیں تما م انتظا می کمیٹیو ں کے کنو ئینر اور سیکر ٹر یو ں نے شر کت کی اور کانووکیشن کی تیا ری سے متعلقہ انتظامات کے با رے میں اجلا س کو آگا ہ کیا جبکہ کا نو وکیشن کی فل ڈریس ریہر سل 11 د سمبر کو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں