آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
،گارڈ آف آنر پیش کیاگیا یقین دلاتا ہوں اصلاحات سروس ڈلیوری کیلئے ہوں گی ،اصلاحات کا ایجنڈا صرف عوام کیلئے ہوگا اس پر یقین نہیں رکھتا کہ مزید اختیارات مانگے جائیں ،پولیس کے پاس پہلے ہی بے پنا ہ اختیارات ہیں‘ میڈیا سے گفتگو
پیر 15 اکتوبر 2018 17:46
(جاری ہے)
میں اس پر یقین نہیں رکھتا کہ مزید اختیارات مانگے جائیں ۔ پولیس کے پاس پہلے ہی بے پنا ہ اختیارات ہیں ۔
آج بھی جو ایکٹ نافذ ہے اس سے بھی مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور ہمیں یہ سوچنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ میں بھی ایک شہری ہوں اور جب میں پولیس کی یونیفارم پہنتا ہوں تو اس کے بعد کیوں کسی شہری کو مجھ سے شکایت ہو ،ہم نے اس حوالے سے اصلاحات کرنی ہے ۔ آئی جی نے کہا کہ آپ یہ وقت نوٹ کر لیں میری کمٹمنٹ کو نوٹ کریں کہ ہم سروس ڈلیوری کیلئے اصلاحات کریں گے ۔ کرپشن ، اختیارات کے ناجائز استعمال اور پولیس کی استعداد کار کی کمی کی شکایات ہیں جنہیں نے ہم نے ٹھیک کرنا ہے ۔ آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے کہا کہ تھانوں میں زیادتی ہوتی ہے، مقدمات درج نہیں ہوتے، شہر میں ہر ڈکیتی اور چوری کی واردات کا مقدمہ درج کروں گا۔پولیس کی تعداد ایک لاکھ 80ہزار کے قریب ہے جبکہ آبادی دس کروڑ سے زائد ہے ،آبادی کے لحاظ سے پولیس کی نفری کم ہے، تعداد کے مطابق پالیسیاں بنائیں گے، ضلعوں میں ریسورس مینجمنٹ سینٹرقائم کریں گے۔ آئی جی پنجاب نے پولیس افسران کے لئے احتساب یونٹ بنانے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ کسی بھی پولیس افسر کے خلاف شکایت پربلا تفریق کارروائی کی جائے گی ۔میں یقین دلاتا ہوں کہ عوام کو پنجاب پولیس میں واضح بہتری اور تبدیلی نظر آئے گی ۔انہوں نے کہا کہ افسران کو لگانا اور ہٹانا حکومت کا کام ہے ،ہمارا کام خدمت کرنا ہے ۔ اپنی صلاحیت کے مطابق کام کرنے کی کوشش کریں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد
موٹر وے کے اطراف میں گندم کا بھوسہ جلانے پر پابندی عائد
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
شاہدرہ سے اغوا ہونے والی 8سالہ بچی باحفاظت بازیاب ،ملزمان گرفتار
حافظ آباد میں امام مسجد کی 5سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے‘سارہ احمد
لاہورہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں میں بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا، قرعہ اندازی عدالتی حکم ..
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
آئندہ بجٹ میں کم و بیش23 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی ‘ ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار