شہریار آفریدی اور مولانا طارق جمیل کے مابین ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
میں آپ کو اپنے والدین کے برابر سمجھتا ہوں۔ ہم تو آپ کی پاؤں کی خاک کے برابر بھی نہیں ہیں اللہ آپ کا سایہ ہمارے سر پر سلامت رکھے۔جب بھی سنتے ہیں کہ آپ بیمار ہیں تو حاجت پڑھ کر آپ کی صحت کے لیے دعا کرتے ہیں۔ شہریار آفریدی کے عقیدت مندانہ انداز پر مولانا طارق جمیل مسکراتے رہے، شہریار آفریدی کو ڈھیروں دعائیں بھی دیں
مقدس فاروق اعوان پیر 12 نومبر 2018 11:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم 2013ء میں کہتے تھے کہ ہم نے سود ختم کرنا ہے تو لوگ ہمارا مذاق اڑاتے تھے لیکن آج خیبر پختونخوا میں سود کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
اور انشاءاللہ وفاقی سطح پر بھی ہم سود کا خاتمہ کریں گے۔شہریار آفریدی مولانا طارق جمل کو دوسرے ممالک سے ملنے مالی امداد سے متعلق بھی بتاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جب میں قطر گیا تو عمران خان میرا ہاتھ پکڑ کر میرا لوگوں سے تعارف کرواتے رہے۔آپ بس ہمارے لیے دعا کریں ہم اس قوم کی عزت بنانا چاہتے ہیں لیکن ہم پر بہت امتحانات آ رہے ہیں تاہم ہم گھبرا نہیں رہے۔شہریار آفریدی کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کی ہر میٹنگ کا آغاز تلاوت سے ہوتا ہے اور اختتام حضور پاک ﷺ کے درود پاک پر ہوتا ہے۔جب کہ مولانا طارق جمیل شہریار آفریدی کی بھی تعریف کرتے ہیں اور اس موقع پر انہیں دعائیں بھی دیتے ہیں۔مولانا طارق جمیل اور شہریار آفریدی کی ملاقات کی یہ ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئے:متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان ..
صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ وارانہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعز م ہیں،سارہ رشید
ٓآزادی صحافت ،میڈیا سے وابستہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں‘ ایچ آر سی پی
ارٹسٹوں کی تجربات سے استفادہ کریں گے‘سارہ رشید
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
حصول علم ایک پاکیزہ مقصد ہی: شیخ فرحان عزیز
صحافی برادری کے ساتھ مل کر تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گی: وزیر تعلیم
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کیلئے 44ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 212 ویں روز 4.20 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
مزید 160نادہندگان سے 4.20ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ‘ لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے