لاہور کی پناہ گاہوں کے باوجود بے گھر افراد سڑکوں پہ سونے پر مجبور
لاہور میں موجود عارضی پناہ گاہوں میں لاہور سے تعلق رکھنے والے بے گھر افراد کو رہنے کی اجازت نہیں،پریشان کن انکشافات سامنے آگئے
سید فاخر عباس اتوار 16 دسمبر 2018 15:03
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان نے ان شامیانوں کی تصاویربھی شیئرکردیں۔
اس موقع پر لاہور میں موجود عارضی پناگاہوں کے باوجود اکثر لوگ ٹھٹھرتی سردی میں کھلے میں گزارہ کرنے پر مجبور ہیں۔جس پر یہ سوال اٹھایا جارہا تھا کہ عارضی پناہ گاہیں ،بے گھر افراد کو متاثر کیوں نہیں کر پائیں۔تاہم اس حوالے سے دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں عارضی پناہ گاہوں میں موجود ایک منتظم نے بتایا کہ اس پناہ گاہ میں صرف ان لوگوں کو پنا دی جارہی ہے جن کا تعلق لاہور سے باہر سے ہے ۔لاہور کے بے گھر افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں پناہ نہین دی جارہی۔سول ڈیفنس سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے مزید بتایا کہ اس عارضی پناہ گاہ میں زیادہ سے زیادہ 3 دن تک قیام کیا جس سکتا ہے جس کے بعد پناہ گاہ سے جانا ہوگا۔واضح ہو کہ عارضی پناہ گاہوں کے حوالے سے یہ تاثر دیا جارہا تھا کہ اس میں تمام بے گھر افراد مستقل ٹھکانے کی عدم دستیابی تک اس پناہ گاہ میں قیام کر سکیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں علاج و معالجہ کیلئے” کلینکس آن ویلز “منصوبے کاافتتاح
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
حکومت حجاج کرام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، حجاز مقدس جا کر انتظامات کا خود جائزہ لوں گا، چوہدری ..
لیسکو کی واہگہ روڈ سب ڈویژن میں خراب کارکردگی پر اسسٹنٹ لائن مین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
ٹریفک وارڈنز کیلئے مناواں لائنز میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی زیرصدارت خواتین کے تحفظ بارے اجلاس
وزیر اعلی مریم نواز کا جناح ہائوس و گیلری کا دورہ، دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کی کالک دیکھ کر دکھ ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت ستھرا پنجاب، پتنگ بازی، روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ بارے اجلاس
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
افواج پاکستان کی عزت ہر محب وطن پاکستانی کی ریڈ لائن ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر لاہورپہنچ گئے، آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا