وزیراعلیٰ پنجاب کا افضل حسین نقوی کے بھائی سید نجمل حسین کے انتقال پراظہار تعزیت

بدھ 9 جنوری 2019 21:47

وزیراعلیٰ پنجاب کا افضل حسین نقوی کے بھائی سید نجمل حسین کے انتقال پراظہار تعزیت
لاہور۔9 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سٹی نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین سید افضل حسین نقوی کے بھائی سید نجمل حسین نقوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں