گورنرپنجاب سے وفاقی وزیر پٹر ولیم غلام سرور خان اور وزیر اعلی کے مشیر عون چوہدری کی ملاقات

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا

منگل 15 جنوری 2019 23:34

گورنرپنجاب سے وفاقی وزیر پٹر ولیم غلام سرور خان اور وزیر اعلی کے مشیر عون چوہدری کی ملاقات
لاہور۔15 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے وفاقی وزیر پٹر ولیم غلام سرور خان اور وزیر اعلی کے مشیر عون چوہدری نے گور نر ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر پٹرولیم نے گور نر پنجاب کو گیس کی کمی کے معاملے پر صورتحال بارے آگاہ کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں