کلبھوشن کیس ؛ بھارتی وکیل ہریش سالوے فیصلہ سننے نہیں آئیں گے
پاکستان کی طرف سے خاور قریشی فیصلے کے وقت عدالت میں موجود ہوں گے
مقدس فاروق اعوان بدھ 17 جولائی 2019 16:38
(جاری ہے)
واضح رہے کہ رواں سال21 فروری کو ہیگ میں عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت مکمل ہوگئی تھی، پاکستانی وکلا کی جانب سے مزید دلائل دیئے جانے کے بعد عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا. اٹارنی جنرل انور منصور نے عالمی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران بھارت کی جانب سے پاکستان کے عدالتی نظام پر تنقید کا بھرپور جواب دیا، انہوں نے پاکستان کے ملٹری کورٹس اور سول عدالتوں کے متعدد فیصلوں کے حوالے بھی دیئے تھے.
بھارت نے دس مئی 2017 کو عالمی عدالت انصاف میں سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کی درخواست دائر کی تھی‘جس کے بعد عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کیس میں اپنی رولنگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستانبھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رسائی دے اور امید ہے کہ پاکستان عالمی عدالت کا مکمل فیصلہ آنے تک کلبھوشن کو سزا نہیں دی جائے گی. ستمبر 2017 میں بھارت نےعالمی عدالت میں کلبھوشن کیس پر تحریری جواب داخل کیا جبکہ پاکستان نے دسمبر 2017 کوجوابی دعوی میں بھارتی الزامات کومسترد کردیا تھا. قبل ازیں5 مارچ 2019 کو وزیرِ اعظم عمران خان کو عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی کامیاب پیروی کے سلسلے میں اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور نے وزیرِ اعظم کو بریفنگ دی تھی‘ حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی عدالت میں یہ کیس بہت اچھی طرح لڑا گیا، امید ہے پاکستانکی اس میدان میں فتح ہوگی.لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
8 مئی بدھ کو ہلال کی رویت ممکن نہیں،یکم ذی القعدہ جمعتہ المبارک 10مئی کو ہو گی،خالد اعجاز مفتی
ض*امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
eموبائل پولیس خدمت مرکز/ سہولیات کی فراہمی پر گامزن
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
ممتاز شاعرہ فرح اقبال کے تیسرے شعری مجموعے "عجیب سی چپ "کی تقریب رونمائی کا انعقاد
محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے سخی سرور چیک پوسٹ پر بلوچستان رکھنی سے سمگل کی گئیں نایاب کونجوں کی بہت بڑی ..
گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 1194ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق،1324زخمی
کیو آر کوڈ فیڈ بیک مینجمنٹ سسٹم کے تحت شہری لائسنس سروسز حاصل کرنے پر اپنی آرا، تجاویز و شکایات سے آگاہ ..
طلباء و طالبات اور اساتذہ کرام کا نظریہ پاکستان کے آگہی پروگرام کے تحت مطالعاتی دورہ
امریکہ اور اسرائیل جنگ ہار چکے، فلسطین جیت گیا،مشتاق احمد
امیر جماعت اسلامی کی ہدایت پر کسانوں کے مطالبات کے حق کے لیے احتجاجی کیمپ کا دوسرا دن
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس سٹیشن اور ایس ڈی پی او ماڈل ٹان آفس کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک