مولانا فضل الرحمن دور روزہ دورے پر (کل) لاہورآئیں گے

جمعہ 20 ستمبر 2019 19:23

مولانا فضل الرحمن دور روزہ دورے پر (کل) لاہورآئیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) جمعیت علما اسلام (ف) کے زیراہتمام آزادی مارچ کے معاملہ پر امیر جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمن کل بروز ( ہفتہ ) کو دو روزہ دورہ پر لاہور آئیں گے ۔

(جاری ہے)

مولانا فضل الرحمن ختم نبوت کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب اور جماعتی ذمہ داران سے ملاقات کریں گے ۔مولانا فضل الرحمن اتوار کوورکرز کنونشن سے خطاب بھی کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں