سابق وزیر اعظم نواز شریف کو قطر پہنچنے پر شاہی پروٹوکول دیا گیا

منگل 19 نومبر 2019 22:23

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو قطر پہنچنے پر شاہی پروٹوکول دیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2019ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو قطر پہنچنے پر شاہی پروٹوکول دیا گیا۔امیر قطر شیخ تمیم الطہانی نے اپنے چیف پروٹوکول آفیسر کو ایئر ایمبولنس میں بھیجا،قطری چیف پروٹوکول آفیسر نے نواز شریف کو طیارے کے اندر جاکر ریسیو کیااور نواز شریف کو رائل ٹرمینل لائونج لیجایا گیا۔

(جاری ہے)

دوحہ میں نواز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا اور طیارے کو ری فیول بھی کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں