فیروز والا میں 3افراد کا قتل،وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے آئی جی سے رپورٹ مانگ لی

ہفتہ 7 دسمبر 2019 19:19

فیروز والا میں 3افراد کا قتل،وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے آئی جی سے رپورٹ مانگ لی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2019ء) فیروز والا میں 3افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہی-وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائی-ملزمان کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائی-انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں-مقتولین کے خاندانوں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائی-

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں