حکومت مخالف ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والا لیگی کارکن بھی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
ٹک ٹاکر سعود بٹ حکومت مخالف ویڈیوز بنانے کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے
مقدس فاروق اعوان منگل 11 اگست 2020 17:35
(جاری ہے)
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ رائیونڈ سے منطق مرزا جاوید اپنی گاڑی میں پتھر بھر کے لائے تھے۔ رائیونڈ سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔ پتھروں سے بھرے 10 بیگ مریم نواز کی سیکیورٹی میں شامل گاڑی کے اندر رکھے گئے تھے۔ شاپنگ بیگز جو پتھروں سے بھرے ہوئے تھے،کو مریم نواز کی حفاظتی گاڑی نمبر ایل ای 3378 میں رکھے گئے تھے۔ بیگز کی فوٹیج بنانے والے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹرکو بھی روکا گیا۔ معاملہ میڈیا تک آنے کے ڈر سے فورا پتھر گاڑی سے ہٹا دئیے گئےمتعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نواز شریف کے عوامی خدمت کے ویژن کو وزیر اعلی مریم نواز نے پورا کردیا، خواجہ عمران نذیر
سردار سلیم حیدر بطور گورنر پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی بہترین صلاحیتوں اور وژن کو بروئے کار ..
پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبرکی ہانگ کانگ میں ہونے والی پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت
جنوبی پنجاب کے میران پور لعل گڑھ روڈپر واقعہ تباہ حال پل کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے، ملک صہیب ..
پنجاب یونیورسٹی نے بارہ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی
……(ترمیم شدہ)……
wسردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
&نواز شریف کے عوامی خدمت کے ویژن کو وزیر اعلی مریم نواز شریف نے پورا کردیا، خواجہ عمران نذیر
پنجاب پولیس کے 05سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس امتحان میں کامیابی حاصل کرلی
رحیم یار خان پولیس کی کارروائی، اغوا برائے تاوان، ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں ملوث خطرناک اشتہاری ملزم ..
آئی جی پنجاب کا نواب ٹائون میں مجرمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار کی شہادت کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب ..
وزیراعظم سے چیئرمین سروس لانگ مارچ ٹائرز گروپ جن یانگشینگ کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب