پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے کورونا کی وجہ سے ملتوی ہونیوالے میچز کا دوبارہ آغاز
عامر کیبل کرکٹ گرائونڈ اور ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں چار مقابلے ،ڈیجیٹل پلاننگ سروسز نے آئی سی آئی کو 61 رنز سے شکست دی ایبکس کی ٹیم نے سیماٹکس ٹیکنالوجی ،نیٹسول نے الباریو انجینئرنگ کو پچھاڑ دیا،جاز کی ٹیم کو ڈیسکون کے خلاف واک آوور مل گیا
اتوار 20 ستمبر 2020 12:35
(جاری ہے)
محمد صدیق نے 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ زوہیب شاہد نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔
جواب میں آئی سی آئی کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بناسکی۔ محمد صدیق کو آل رائونڈر کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اسی میدان میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں ایبکس کی ٹیم نے سیماٹکس ٹیکنالوجی کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ سیماٹکس ٹیکنالوجی کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 118 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سہیل سکندر نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا ۔ ایبکس کی ٹیم نے عمر اقبال کے 65رنز کی بدولت مطلوبہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔ سہیل سکندر بہترین بالنگ پر مین آف دی میچ قرار پائے۔ ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں منعقد ہونے والے پہلے میچ میں ڈیسکون کی ٹیم کی غیر حاضری پر جاز کی ٹیم کو واک آورر دے دیا گیا۔ دوسرے میچ میں نیٹسول نے الباریو انجینئرنگ کو تین وکٹوں سے پچھاڑ دا۔ الباریو انجینئرنگ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے۔ حافظ فیصل نے 58 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ محمد ممتاز نے بھی بہترین بالنگ دکھاتے ہوئے 4کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ نیٹسول کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ احسان علی نے 32 رنزکی اننگز کھیلی۔ محمد ممتاز کو شاندار بالنگ پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیموں نے کوارٹر فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کوارٹر فائنل رائونڈ کے میچز اگلے ہفتے لاہور کی بہترین گرانڈز میں کھیلے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وکلاء تنظیموں کا کل ہڑتال وعدالتی بائیکاٹ کا اعلان
خراب کارکردگی پرایک افسر لیسکو ہیڈ کوارٹر اٹیچ، دو کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان لیسکو
لیسکو کی نادہندگان کیخلاف مہم جاری، 4.12 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی ،ترجمان
منہاج القرآن کے زیراہتمام سیدہ کائنات کانفرنس کاانعقاد،ڈاکٹر حسین محی الدین و دیگر کا خطاب
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
انتہائی مہنگی بجلی کے بوجھ تلے دبے ہوئے عوام اور انڈسٹری پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے‘فرید احمد پراچہ
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی بیٹی کا اعزاز، سی ایس ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
پنجاب پولیس تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے علاج معالجے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے‘ آئی جی ڈاکٹر ..
آئی جی پنجاب کی سب انسپکٹر خادم حسین کو بیٹے کے اعزازی شمشیر حاصل کرنے پر مبارکباد
ڈی جی آئی ایس پی آر کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی تجویز کے ساتھ اتفاق کرتے ہیں‘سینیٹر اعجاز چوہدری
غربت کے خاتمے ،سماجی تحفظ کی فرا ہمی کے لیے سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دائرہ کار کو بڑھایا جائیگا‘مجتبیٰ ..
عوام کو ریلیف دینے کیلئے آٹے کی قیمت میں ریکارڈ کمی کی گئی ہے، بلال یٰسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی