داعش نے امریکی آرمی کے ساتھ گٹھ جوڑ کر لیا،امریکی فوجی داعش کے کارندے کو معلومات فراہم کرنے لگے
نائن الیون میموریل کے لیے داعش کی مدد کرنے پر امریکی آرمی کا اہلکار گرفتار
سجاد قادر بدھ 20 جنوری 2021 06:20
(جاری ہے)
کولے بریجج جو کہ بیس سال کا ہے یہ امریکن آرمی میں سپاہ کے طور پر تعینات ہے اور اس وقت جارجیا میں موجود تھا جب اسے گرفتار کیا گیا۔
ایف بی آئی اور امریکی آرمی کے مشترکہ آپریشن میں یہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے اور اس میں دعویٰ کیا گی اہے کہ کئی ماہ سے یہ نوجوان داعش کے کارندے سے رابطے میں تھااور مڈل ایسٹ میں داعش کی کارروائیوں کا بھی حامی تھااور داعش کے ساتھ مل کر واشنگٹن یا پھر نیویارک میں نائن الیون کی یادمیں کوئی بڑا سانحہ بپا کرنا چاہتا تھا۔عدالت نے ملزم کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاہے جہاں اس سے مزید پوچھ گچھ کی جائے گی کی داعش کے تخریب کاری کے حوالے سے امریک سے متعلق کیا منصوبے طے پا چکے ہیں۔تاہم سب سے اہم اور حیران کن بات یہ ہے کہ داعش امریکی آرمی تک رسائی حاصل کر چکی ہے ار سوال یہ پیدا ہواتا ہے کہ اگر داعش نے امریکہ کے اہلکاروں تک رسائی حاصل کر لی ہے تو پھر امریکہ کا مستقبل کیا ہو گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل ایگریکلچر ایجو کیشن ایکریڈیٹیشن کونسل کے وفد کا ویٹرنری یونیورسٹی لا ہور کا دورہ
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
جنرل ہسپتال میں عالمی یوم دمہ کی مناسبت سے "بہتر سانس ،بہترین زندگی " کے سلوگن پر آگاہی واک کا انعقاد ..
وزیراعلیٰ ری ویمپنگ پلان لاہور کی 92 فیصد آبادی کو کوور کرے گا، وزیر بلدیات
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کا پاکستان آگہی پروگرام
سی سی پی اولاہور کی زیر ِصدارت کینٹ اورماڈل ٹاؤن ڈویڑنز کی کارکردگی بارے اجلاس
تھیلیسیمیاء کا شکار بچے ہماری توجہ کے مستحق ہیں: خواجہ سلمان رفیق
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ