وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر قبضہ گروپوں کیخلاف آپریشن جاری رہے گا، سی سی پی او لاہور

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 27 فروری 2021 11:11

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر قبضہ گروپوں کیخلاف آپریشن جاری رہے گا، سی سی پی او لاہور
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر قبضہ گروپوں کیخلاف آپریشن جاری رہے گا، سی سی پی او لاہور،ن لیگی ایم پی ملک حبیب اعوان آشیرباد ،غیر قانونی سوسائٹی مسمار،ن لیگی ایم پی اے ملک حبیب اعوان کی آشیرباد سے سرکاری اراضی پر بننے والی سوسائٹی مسمار، ملزمان نے رحمن پورہ باٹاپور میں سرکاری زمین پر سوسائٹی بنانے کی کوشش کی، ایس پی کینٹ اور اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی نگرانی میں سوسائٹی دفتر، ڈیرہ اور دیواریں مسمار کر دیا، لاہور پولیس نے اربوں روپے مالیت مالیت کی سرکاری زمین پر ہاوٴسنگ سوسائٹی بنانے کی کوشش ناکام بنا دی، قبضہ گروپوں وزارت امور کشمیر کی 87 کنال سرکاری زمین واگذار کروا لی ملزمان نے سرکاری اراضی کاشتکاری کے لیے حکومت سے لیز پر لی تھی، قبضہ مافیا سرکاری زرعی زمین پر رہائشی کالونی بنا رہے تھے، قبضہ مافیا کو ن لیگی ایم پی اے ملک حبیب اعوان کی آشیرباد حاصل تھی سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر کی ایس پی کینٹ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں