ضمنی انتخاب ،(ن) کی کامیابی سے زیادہ اسلم گل کی جانب سے غیر متوقع طور پر 32313ووٹ حاصل کرناموضوع بحث
(ن) کی کامیابی کامارجن کم کرنے کیلئے تحریک انصاف نے مبینہ طور پر پیپلز پارٹی کے امیدوارکو ووٹ ڈلوائے گئے ‘قیاس آرائیاں پیپلزپارٹی کا جوووٹ ٹوٹ کر تحریک انصاف کی طرف گیا تھا تحریک انصاف کے میدان میں نہ ہونے کی وجہ سے وہ ووٹ واپس آیا
اتوار 5 دسمبر 2021 23:35
(جاری ہے)
کچھ سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ جوووٹ ٹوٹ کر تحریک انصاف کی طرف گیا تھا تحریک انصاف کے میدان میں نہ ہونے کی وجہ سے وہ ووٹ واپس آیا ہے۔
یہ بھی کہا جارہاکہ پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے کئی دنوں سے اس حلقے پر فوکس کیا ہواتھااورضمنی انتخاب میں اخراجات بھی کئے گئے ہیں جس کے نتائج سامنے آئے ہیں ۔سیاسی حلقوںمیںیہ قیاس آرائیاں بھی زوروںپر ہیں کہ تحریک انصاف مقابلے سے باہر ہونے کے باوجود ضمنی انتخاب سے لا تعلق نہیںرہی بلکہ اس نے مبینہ طور پر مسلم لیگ(ن) کا کامیابی کا مارجن کم کرنے کیلئے غیراعلانیہ طور پر پیپلزپارٹی کے امیدوارکوووٹ ڈلوائے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں علاج و معالجہ کیلئے” کلینکس آن ویلز “منصوبے کاافتتاح
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
حکومت حجاج کرام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، حجاز مقدس جا کر انتظامات کا خود جائزہ لوں گا، چوہدری ..
لیسکو کی واہگہ روڈ سب ڈویژن میں خراب کارکردگی پر اسسٹنٹ لائن مین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
ٹریفک وارڈنز کیلئے مناواں لائنز میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی زیرصدارت خواتین کے تحفظ بارے اجلاس
وزیر اعلی مریم نواز کا جناح ہائوس و گیلری کا دورہ، دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کی کالک دیکھ کر دکھ ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت ستھرا پنجاب، پتنگ بازی، روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ بارے اجلاس
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
افواج پاکستان کی عزت ہر محب وطن پاکستانی کی ریڈ لائن ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی
-
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا