دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایک مرد مسلمان 4 عورتوں سے نکاح کر سکتا ہے،مفتیان کرام پہلی بیوی سے تحریری اجازت نہ طلب کرنے پر سزا دینا شرعی احکام سے متصادم ہے نکاح انسان کی فطری ضرورت ، اسلام نے اسے انسانی بقاء و تحفظ کیلئے ضروری قرار دیا
پیر 18 مارچ 2024 23:10
(جاری ہے)
نکاح اعمال صالحہ کی طرح ایمان کے کامل ومضبوط ہونے کا سبب و ذریعہ ہے اور ایک سے زیادہ نکاح کرنے سے صحت مند صاحب حیثیت مرد کے ایمان کی مضبوطی ہوگی۔
یہی وجہ ہے کہ اسلام میں چار عورتوں سے نکاح کرنے کی اجازت ہے۔ قرآن کریم میں ارشاد ہے… ’’ان عورتوں سے نکاح کرو جو تمہیں پسند ہوں وہ دو، دو، تین تین اور چار چار پھر اگر تمہیں اس بات کا ڈر ہوکہ تم انصاف نہیں کر سکو گے تو صرف ایک عورت سے نکاح کرو‘‘ (سورة النسائ)۔ فتویٰ میں مزید کہا گیا ہے کہ لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسرا نکاح کرنے پر ایک مرد کو سات ماہ قید اورپانچ لاکھ جرمانہ کیا ہے یہ فیصلہ قرآن وسنت کے صریح خلاف ہے، یہ فیصلہ غیرشرعی ہے اسے واپس لیا جائے، خود اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اجازت دی ہے کہ ایک مسلمان مرد چار نکاح کر سکتا ہے، آئین پاکستان کی رو سے پاکستان میں کوئی قانون بھی قرآن و سنت کے خلاف نہیں بن سکتا، عدالت مذکورہ مرد کود ونوں بیویوں کے حقوق پورا کرنے کا کہہ سکتی ہے مگر سزانہیں دے سکتی، اس طرح کے معاملات کو شرعی عدالت اور مفتیان کرام سے رہنمائی لے کرحل کئے جائیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تمام مسائل کو مذاکرات کے ساتھ حل کیا جانا چاہیے،اعظم نذیر تارڑ
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کا اشارہ دے دیا
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
لاہور ، بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، فائرنگ سے ایک جاں بحق، خواتین سمیت 9زخمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
سیف الملوک کھوکھر کا آفس سیکرٹری زریں خان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور میں 9سالہ کمسن گھریلو ملازمہ کے مبینہ قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے‘سارہ احمد
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سنیکس یونٹ پر چھاپہ ،1500کلو گندے آئل سے تیار ایکسپائر پاپڑ تلف
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے رکن قومی اسمبلی وسیم قادر کی ملاقات
کسانوں نے (کل )پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا
گندم کی درآمد کا مشورہ کس نے دیا ،وزیر اعلی پنجاب ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے کمشن قائم کریں‘ حسن ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق