موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
کار کی تلاشی لینے پر 78 کلو افیم اور 73 کلو حشیش برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 16:23
(جاری ہے)
اسی طرح ایکسائیز اینڈ نارکوٹکس (ای پی ایس )روہڑی سرکل نے کاروائی کرتے ہوئے دوران گشت ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی اور مقدمہ بھی درج کرلیا، محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن ،سیکریٹری ایکسائیز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس و ڈائریکٹر جنرل ایکسائیز نارکوٹکس سندھ کی خصوصی ہدایات سندھ کو منشیات سے پاک کرنے کے عزم پر ای پی ایس روہڑی سرکل کی ٹیم نے ایکسائیز انسپکٹر قمر الدین سیال کی نگرانی میں روہڑی کے قریب بیڑی چوک پر دوران گشت منشیات فروش شیر محمد عرف شیرو ولد شفیع بندھانی کو پانچ سو گرام ہیروئن پوڈر سمیت گرفتار کرکے نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ 1997کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔
دوسری طرف راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کوالزام ثابت ہونے پر 9سال قید اور2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی، تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے گزشتہ سال محمد شہزادکے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کی دفعہ9Cکے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں ملزم پر 1440گرام چرس برآمدگی کا الزام تھا گزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پر عدالت نے ملزم کو9سال قید اور2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان ..
صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ وارانہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعز م ہیں،سارہ رشید
ٓآزادی صحافت ،میڈیا سے وابستہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں‘ ایچ آر سی پی
ارٹسٹوں کی تجربات سے استفادہ کریں گے‘سارہ رشید
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
حصول علم ایک پاکیزہ مقصد ہی: شیخ فرحان عزیز
صحافی برادری کے ساتھ مل کر تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گی: وزیر تعلیم
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کیلئے 44ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 212 ویں روز 4.20 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
مزید 160نادہندگان سے 4.20ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ‘ لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے