نیوزی لینڈ سے سیریز،رضوان اور عرفان کو بقیہ میچوں میں آرام دینے کا فیصلہ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری دو ٹی20 میچز جمعرات اور ہفتے کے روز کھیلے جائیں گے
بدھ 24 اپریل 2024 20:35
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی سی بی کے میڈیکل پینل کو محمد رضوان اور محمد عرفان خان کی ریڈیولوجی رپورٹس موصول ہوئی ہیں اس حوالے سے بتایا گیا کہ رپورٹس کا جائزہ لینے اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو لاہور میں ہونے والے دونوں میچوں میں آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ دونوں کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی میڈیکل پینل کے ساتھ اپنی بحالی پر کام کریں گے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری دو ٹی20 میچز جمعرات اور ہفتے کے روز کھیلے جائیں گے۔محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔واضح رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان بھی انجری کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ زراعت پنجاب کی کپاس کی جڑی بوٹیوں کی موثر تلفی بارے سفارشات جاری
نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے معاملے پر ایف بی آر کا ٹیلی کام آپریٹرز کو طلب کرنے کا فیصلہ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
رواں ماہ میں بارشوں کانیا سلسلہ جاری ہونے اور میدانی علاقے ہیٹ ویو کی زد میں آنے کے امکانات ہیں،ترجمان ..
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
پولیس مقابلے میں2 ڈا کوئوں کوزخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا
چیف جسٹس کے عہدے کی مدت فکس کرنے کی ممکنہ آئینی ترمیم کی مخالفت کرینگے ‘ حامد خان
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
ہائر سیکنڈری پارٹ ٹو امتحانات کے دوران اصل امیدوار کی جگہ امتحان دینے والا نوجوان پکڑا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی